(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({}); Online Earning methods and online jobs: Population Welfare Department FREE COURSE 2021

Tuesday, May 25, 2021

Population Welfare Department FREE COURSE 2021


Latest update for Women 2021

ڈپلومہ کورس برائے فیملی ورکرز



فیملی ورکرز کے ڈپلومہ کورس کے لیے پورے پنجاب سے ایسی طالبات جنہوں نے ایف ایس سی یا میٹرک سائنس کےساتھ پاس کیا ہو ان امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں 
Best Big update for Women 2021

ڈپلومہ 
شرائط و ضوابط
میٹرک سائنس کے ساتھ پاس ہو بہتر یہ ہے کہ ایف ایس سی پاس ہو اور 45 فیصد نمبر حاصل کئے ہوں درخواست گزاروں کو

 ٹریننگ کے دوران چھ ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دیا جاۓ گا درخواست دینے کی آخری تاریخ 21جون 2021 ہے اس کے بعد کوئ درخواست قابل قبول نہیں ہوگی جن امیدوار نے درخواست جمع کروانی ہو وہ اپنی درخواست کے ہمراہ تصدیق شدہ نقول جن

 میں میٹرک ایف ایس سی کی مارک شیٹ ، ڈومیسائل، شناختی کارڈ ب فارم کے ہمراہ جمع کروائیں گے


ہماری آپ سے گزارش ہے کہ اس ویب سائٹ کا مقصد پاکستان کے بے روزگار نوجوانوں کو فائندہ پہنچانا ہے اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ ہماری اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی کا بھلا ہو جائے شکریہ

APPLICATION FORM






Population Welfare Department FREE COURSE 2021
Population Welfare Department FREE COURSE 2021