latest Pak Navy Jobs 2021 through Short Service Commission Course 2021-B
Education: Intermediate, Bachelor, Master, MBBS
Location: Pakistan
Positions: 1000
Last Date: June 12, 2021
Company: Pakistan Navy
Job Type: Full Time
Address: Pakistan Navy Recruitment & Selection Center, Lahore
پوسٹ کا نام
آپریشن منیجر
انجینئر
ایجوکیشن
میڈیکل برانچ
انفارمیشن ٹیکنالوجی
کنسٹرکر
ایرو اسپیس انجینئر
میکینکل انجینئرنگ
سول انجینیئرز
اور لاتعداد آسامیوں پر بھرتی شروع کر دی گئی ہے
آپلائی کرنے کا طریقہ
اگر آپ لوگ پاکستان نیوی میں بھرتی ہونا چاہتے ہیں تو اس لنک پر کلک کریں اور آنلائن آپلائی کرسکتے ہیں
Pak Navy Jobs 2021 |
ہمارے واٹس گروپ میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو اس لنک پر کلک کریں اس میں روزانہ آپ کو پاکستان بھر میں آنے والی آسامیوں کے بارے میں آگاہ کیا جاتا ہے
امید ہے کہ آپ کو یہ پوسٹ ضرور پسند آئے گی کوئ سوال ہوتو آپ پوچھ سکتے ہیں