The Bank of Punjab Jobs 2021 all Punjab
دی بینک آف پنجاب پاکستان کا ایک مایہ ناز بنک ہے اور یہ بنک مسلسل پاکستان خصوصاً پنجاب میں اپنی سہولیات فراہم کررہا ہے۔ دی بنک آف پنجاب نے پنجاب میں بے روزگاروں کو بہتر روزگار فراہم کرنے کے لیے خصوصی اقدام اٹھایا ہے اور بھرتی کا اعلان کیا ہے
خالی آسامیاں
ضرورت سکیورٹی گارڈ
دی بینک آف پنجاب کو پنجاب بھر سے سکیورٹی گارڈز کی بھرتی کے لئے موزوں امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔
بھرتی کی شرائط درج ذیل ہیں
* آرمڈفورسز آف پاکستان سے ریٹائرڈ ہو اور عمر 45 سال سے زائد نہ ہو۔ قد 5 فٹ 6 انچ سے کم نہ ہو۔
* جسمانی لحاظ سے تندرست ، چست اور توانا ہو۔ چال چلن مثالی اچھا ہو۔
* پاکستان میں کسی بھی جگہ واقع برانچ میں کام کرنے کو تیار ہو۔
* آرمی سے ریٹائرڈ فائنڈنگ آرمز اور SSG قابل ترین ہوں گے۔
| درخواستیں جمعه آری سروس بک ، ڈومیسائل اور قومی شناختی کارڈ کی کمپیوٹرائزڈ کاپی کے ساتھ ہیڈ آفس سکیورٹی آفس میں مورخہ 24 مئی 2021 تک پہنچ جانی چاہئیں ۔ مقررہ آخری تاریخ کے بعد جو بھی درخواست موصول ہو گی انی درخواستوں پرغورنہیں کیا جائے گا۔
اپنی درخواست میں فون نمبر ضرور تحریر کریں ۔ ٹیسٹ اور انٹرویو کے لئے اسی فون نمبر پر اطلاع دی جائے گی۔
| انٹرویو کے لیے صرف شارٹ لسٹ افرادکو بلایا جائے گا۔
نیٹ اور انٹرویو 01 جون 2021 کو بمقام بیکس (BACHS) بیکرز ایونیو کواپریٹی
ہاؤسنگ سوسائٹی /B
DC، بیدیاں روڈ لاہوری 08:00 بجے
PT نیٹ بھی ہوگ
پر انٹرویو کے لئے کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
لیفٹیننٹ کرنل (ریٹائرڈ) عا بد نذر چنگیزی، ہیڈ سکیورٹی ٹرانسپورٹ
بینک آف پنجاب ایڈمنسٹریٹوسپورٹ گروپ بفرسٹ فلور ہیڈ آفس، بی او پی ٹاور ،1
امید ہے کہ آپ تمام احباب کو یہ پوسٹ ضرور پسند آئی ہوگی اگر آپ لوگوں کو ہماری یہ پوسٹ پسند آئی ہے تو ہماری اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی بے روزگار کو روزگار مل جائے
شکریہ
The Bank of Punjab Jobs 2021 |