FC Jobs 2021 – Frontier Corps Advertisement Apply Online
پاکستان آرمی کے ایک بڑے ادارے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن میں لاتعداد آسامیوں پر بھرتی کا اعلان کیا گیا ہے جس میں پورے پاکستان سے اپلائ کرسکتے ہیں آپلائی آنلائن بھی کرسکتے ہیں آنلائن اپلائ کرنے کے لیے آخر میں لنک موجود ہے آپ نے اس پر کلک کرکے آپلائی کرنا ہے
پوسٹ کا نام
ڈپٹی پروجیکٹ منیجر، پلاننگ انجینئر، فنانس منیجر، سب ڈویژن آفیسر، آٹوکیڈ آفیسر، ڈیٹا انٹری آپریٹر، چوکیدار، سائیڈ انجینئر، سائیڈ سپروائزر، سروییر، سرویئر ہیلپر، لیب ٹیکنیشن اور اس طرح کی لاتعداد آسامیاں خالی ہیں
ٹوٹل پوسٹ
1200
تعلیمی قابلیت
امیدوار کی تعلیمی قابلیت پرائمری پاس ہو ضروری ہے
عمر کی حد
کم سے کم عمر کی حد 18سال جبکہ زیادہ سے زیادہ عمر کی حد 45سال تک رکھی گئی ہے
نوٹ
جن امیدوار درخواست دینا چاہتے ہیں وہ ایف ڈبلیو او کی آفیشل ویب سائٹ جس کا لنک آخر میں موجود ہے اس پر کلک کر کے آپلائی کرسکتے ہیں۔ اپلائ کرنے کی آخری تاریخ 16جون 2021 رکھی گئی ہے صرف اور صرف شارٹ لسٹ امیدواروں کو انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا
امید ہے کہ آپ لوگوں کو یہ پوسٹ پسند آئ ہوگی آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی کا بھلا ہو جائے شکریہ
ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں
آنلائن اپلائ کرنے یا مزید معلومات کے لیے ابھی کلک کریں
شکریہ
pak army latest jobs 2021 FC Jobs 2021 (Apply Online) |