latest army jobs 2021/ new jobs 2021
آسامیاں خالی هیں
آرڈینینس ڈپو کوئٹہ کینٹ میں درج ذیل آسامیاں خالی ہیں ۔ خواہشمند امیدوار اپنی درخواستیں اشتہار شائع ہونے کے 15 دن کے اندر | و ارسال کریں۔
خواہشمند امیدوار اپنی درخواستیں بم کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ، ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ تعلیمی اسناد کی تصدیق شدہ نقل کی دوکا پیاں اور دو تصاویر بنام کمانڈنٹ آرڈنینس ڈپوکوئٹہ کینٹ پر جمع کرائیں۔
درخواست اور لفافہ کے اوپر اپلائی کی گئی آسامی کا نام واضح طور پرکھیں۔
ج۔ محکمانہ امتحان پاس کرنا لازم ہوگا۔ ۵۔ تنخواہ کے بنیادی سکیل 5 اور اس سے اوپر والے امیدوار درخواست کے ساتھ 300 روپے کا پول آرڈر نا قابل واپسی ) بنام کمانڈنٹ آرڈنینس ڈپوکوئٹہ کینٹ لگانا ضروری ہوگا جو 3 ماہ سے زیادہ پرانا نہ ہو اور درخواست کے اوپر پوسٹل آرڈر نمبر بمع تاریخ لازمی لکھیں پوسٹل آرڈرنہ ہونے یاڈاکخانہ سے پیش نہ ہونے کی صورت میں درخواست مسترد کر دی جائے گی۔
۔ عمر کی حد تمام آسامیوں کیلئے 30 سال ہے
تا ہم عمر کی بالائی حد میں رعایت گورنمنٹ کے مردہ قوانین کے مطابق دی جائے گی۔۔ خواتین اور معذور افراد کیلئے کوٹہ گورنمنٹ کے مرید قوانین کے مطابق مختص ہے۔ ۸۔ ڈپو کے عارضی ملازمین کو ترجیح دی جائے گی بشرطیکہ وہ مندرجہ بالا شرائط پر پورا اترتے ہوں ۔
یو ایس ایم (لیبر ) کی آسامی پر درخواست | و ہندگان کو عارضی آسامی پر بھرتی کیا جائے گا۔ وہ پہلے سے سرکاری ملازمین تھرو پر پرچیل اپلائی کریں اور این اوسی کی کاپی درخواست کے ساتھ منسلک کریں۔
ٹیسٹ اور انٹرویو کیلئے آنے جانے کا کوئی سفری خرچ نہیں دیا جائے گا۔ امیدوار اپنی رہائش کا خود زمہ دار ہوگا۔ ا۔ درخواست میں اپنامکمل پتہ اور موبائل فون نمبر ضرورکھیں تا کہ آپ سے رابطہ کیا جا سکے فون بند اور ایڈریں شایع ہونے کی صورت میں ذمہ | داری امیدوار پر ہوگی اکمل درخواستوں پرغورنہیں کیا جائے گا۔ ۱۲۔
ایک امیدوار بیک وقت صرف ایک آسانی کیلئے درخواست دینے کا اہل ہے۔ ایک
سے زیادہ درخواستیں دینے کی صورت میں دونوں | درخواستیں مسترد کر دی جائیں گی۔