(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({}); Online Earning methods and online jobs: pak army latest civilian jobs 2021

Sunday, June 27, 2021

pak army latest civilian jobs 2021

 Pak army latest civilian jobs 2021 

خالی آسامیوں کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں


پنجاب رجمنٹ سنٹر (ریکارڈ ونگ ) مردان کو مندرجہ ذیل سول آسامیوں کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں۔

تعلیمی قابلیت کمپیوٹر کی قابلیت اتجر بہ شمار بمع سکیل 

عمر کی حد | کوٹہ ٹائپنگ کی رفتار 30 الفاظ في

| پنجاب (بشمول فیڈرل ایر یا اسلام آباد) | 1 ایل ڈیی میٹرک منٹ اور کمپیوٹرڈپلومہ ہولڈرکو

درخواست گزار اپنی CV بمعہ انگریزی اردو میں اپنے ہاتھ سے لکھی ہوئی درخواست، ڈومیسائل، قومی شناختی کارڈ ، دو عدد فوٹو اور مارکس شیٹ فوٹو کاپیاں ( تصدیق شدہ) اشتہار کے شائع ہوتے ہی 15 دن کے اندر ایٹم آفیسران

پنجاب رجمنٹ سنٹر (ریکارڈ ونگ) مردان کے پتے پر ارسال کریں۔ (CV پر تصویر چسپاں کریں اور موبائل نمبر لازمی تحریر کریں)۔

درخواست کے ہمراہ مبلغ-/400روپے کا پول آرڈر بنام سینٹرریکارڈآفیسر پنجاب رجمنٹ سنٹر (ریکارڈونگ) مردان کو ارسال کریں۔ * عمر کی حد میں 5 سال کی رعایت حکومتی قانون کے مطابق دی جائے گی ۔ ریٹائرڈ ہے۔ *

فوری حضرات کی عمر کی حد شمول رعایت 45 سال تک


وہ امیدوار جن کی Typing Tutor پر پیڈ ایک منٹ 30 الفاظ سے کم ہو ایس ڈی سی پوسٹ کے لئے درخواست نہ دیں۔

کسی بھی سرکاری ادارے سے ڈپلن کی وجہ سے نکالا گیا امیدوار درخواست دینے کا اہل نہیں ۔ سرکاری ملازمین اپنی درخواستیں مسلمان توسط سے ارسال کریں۔ پر صرف موزوں امیدواروں کو درخواست وصولی کے بعدتر میری ٹیسٹ اور انٹرویو کے لئے بلایا جائے گا۔ پر محکمہ کوئی درخواست با تمام درخواستیں وجہ بتائے بغیر رد کرنے کا حق رکھتا ہے۔ * نامکمل اور تاخیر سے موصول ہونے والی درخواستیں زیر غور نہیں لائی جائیں گی۔ * صرف شارٹ لسٹ امیدواروں کو ٹیسٹ اور انٹرویو کے شیڈول کے متعلق آگاہ کیا جائے گا۔ * نیٹ اور انٹرویو کے لئے کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں ملے گا۔

میڈیکل کے اخراجات ابتدائی مراحل میں امیدوار خود برداشت کرے گا۔

pak army latest civilian jobs 2021
pak army latest civilian jobs 2021