Armed Forces Latest New jobs 2021
فورسز انسٹیٹیوٹ آف یو رالوجی میں درج ذیل اسامیوں کے لئے مرد خواتین سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
نمبر شمار نام اسای پے سکیل تعداد
تعلیم اور دیگر قابلیت
ڈومیسائل | 11 | 02 انٹر میڈیٹ بمعہ کسی مستند ادارہ کا آئی
ٹی میں ایک سال کا ڈپلومہ
ا۔ پنجاب 1
2۔ ایسی ہی بینیشن | 09 | 01 میٹرک بم ای
سی بی ٹیکنیشن کورس کا سربیات
3. اسٹور مین | 09 |01 | میٹرک بمعہ آفس
کمپیوٹ کا بنیادی علم لازمی ہو۔
4. انریک اسٹنٹ (میل/ فیمیل) 07 / 01 میٹرک (سائنس) کسی مستند ادارہ
کا نرسنگ اسٹنٹ میں ایک سال کا ڈپلومہ
5-لفٹ آپریٹر
| 06 | 01 ۔ مڈل
ا۔ پنجاب-1 ب ۔ متعلق فیلڈ میں تجربہ 6۔ ڈرائیور
اٹل اور متعلقہ فیلڈ میں
تجربه معه ای ٹی وی /ایچ ٹی وی لائسنس لازمی ہو
پرائمری اور متعلقہ فیلڈ میں مہارت
8۔ مالی
9۔ سویپر
10- چوکیدار
| 01 اپرائمری
شرائط وضوابط
درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ پر مر اور تجربہ کا شمار کیا جائے گا۔ 2۔
سرکاری ملازمین اپنی درخواستیں محکمان توسط سے ارسال کریں۔
3۔ خواہشمند امیدواران اپنی درخواستیں مجوزہ فارم پر کمل کوائف بمعہ 2 عدد حالیہ
پاسپورٹ سائز فوٹو گراف
کے ساتھ علی اسناد بم ڈومیسائل اور کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی
کارڈ کی گزیٹڈ | افسر سے مصدقہ نقول کی ہمراہ اشتہار کی اشاعت کے 15 دن کے اندر
ارسال کریں ۔ مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں کو قبول نہیں کیا جائے
گا۔ درخواست |
فارم اشتہار کے ساتھ لف ہے۔ ۔ ایک سے زائد آسامیوں کے لئے الگ الگ درخواستیں اور فیس جمع کروائی ہوگی۔ 5۔ کاغذات کی مکمل جانچ پڑتال کے بعد ٹیسٹ انٹرویو کے لئے کال کی جائے گی۔ 6۔ ٹیسٹ انٹرویو کے لئے آنے والوں کو کسی قسم کاٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔ 7. نامکمل اور جعلی معلومات فراہم کرنے پر درخواست کو مسترد کیا جاسکتا ہے۔ 8- درخواستیں اشتہار کے شائع ہونے کے بعد پندرہ دن کے اندر اندر اپنی جانی چاہئیں۔ 9۔ منتخب امیدواروں کو میڈیکل کے مرحلے سے گزرتا ہوا اورصحت مند امیدواروں کو تھی طور پرمنتخب کیا جائے گا۔ 10۔ عمر کی حد 1۔
بھرتی کے لئے عمر کی حد درج نہیں ہوگی۔ ا۔ تمام آسامیوں کے لئے 18 سال سے 25 سال 2۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی ہدایات کے مطابق زیادہ سے زیادہ عمر کی رعایت تین
سال ہوگی۔ اگر امیدوار اقليت، بدھ مت ، آزادکشمیر 18 سال سے 28 سال شمالی علاقہ جات (ضلع گلگت، سکردو اور د
یا میر ) قبائلی علاقہ جات، قاتا، سندھ سہی اور بلوچستان سے تعلق رکھتے ہوں۔ 3. ڈرائیورز 30 سال 4۔ معذور افراد 18 سال سے 40 سال 5 ریٹائرڈ آرمڈفورسز کے افراد
|
45 سال نوٹ : جہاں ایک امیدوار ایک سے زائد مندرجہ بالا درج کی گئی عمر میں رعایت
کا خواستگار ہو گا۔ اسے صرف ایک ہی درجہ میں رعایت دی جائے گی۔ اس صورت میں
امیدوار درخواست | کے ہمراہ عمر میں رعایت کا مستند ثبوت فراہم کرے
گا۔ ب۔ مزید براں عمر کی حد میں پانچ سال کی عمومی رعایت گورنمنٹ کے قوائد و ضوابط کے مطابق دی جاسکتی ہے۔
11۔ درخواست جمع کروانے کا طريقه :
ا۔ بی پی ایس 4 سے بی پی ایس - 11 کی آسامیوں کے لئے مجوز
فیس -/500 روپے ہے۔ جو بذر یہ پوٹل آرڈر یا بنک ڈرافٹ بنام کمانڈنٹ اے ایف آئی یو،
راولپنڈی آخری تاریخ سے پہلے جمع کروائی جاسکتی ہیں۔ ب۔ بی
پی ایس 1-سے بی پی ایس۔2 تک
کے لئے مجوز ٹیسٹ کی فیس -/200 روپے ہے ۔ جو بذریعہ پوٹل
آرڈر یا بنک ڈرافٹ بنام کمانڈنٹ اے ایف آئی یو، راولپنڈی آخری تاریخ سے پہلے جمع
کروائی جاسکتی ہیں۔ 12۔ مکمل درخواست فارم کورئیر کے ذریع آرمڈفورسز انسٹیٹیوٹ آف
یو رالوجی (AFIU)، راولپنڈی کو دیں۔
Armed Forces Latest New jobs 2021