Punjab Ranger New Jobs Update 2021
پنجاب رینجرز پاکستان میں سپاہی اور دیگر سول آسامیوں پر بھرتی شروع کر دی گئی ہے جس میں پورے پاکستان سے اپلائ کرسکتے ہیں
پاکستان رینجرز (پنجاب) میں شمولیت کی دعوت
پاکستان رینجرز (پنجاب) نازی روڈ لاہور میں بطور پای بیزل ڈیوٹی سول و سابق فوجیوں کی بھرتی کے لئے ذیل کے مطابق معدود آسامیاں خالی ہیں جن کی تقرری صوائی وی کی بنیاد پرکی جائے گی۔
د پاکستان رینجرز (پنجاب) میں بھرتی کا میعار درج ذیل ہے۔
الف۔ تعلیمی میعار برائے سول امیدوار
سپاہی (جنرل ڈیوٹی میٹرک مڈل نیز زیاد تعلیم والوں کوتر جیح دی جائے گی
عمر برائے سول امیدوار (09اگست 2021 تک)۔ 18سال سے کم عمر اور 30 سال سے زیاد عمر والے امید
واروں کو بھرتی نہیں کیا جائے گا (عمر میں گورنمنٹ کی طرف سے دی گئی 5 سال کی رعایت شال ہے)
تعلیمی میعار
کم از کم مڈل پاس ہو میٹرک پاس امیدوارون کو ترجیح دی جاۓ گی۔
عمر کی حد براۓ سول
زیادہ سے زیادہ 45سال
جسمانی میعار براے سول آمیدوار
قد کم از کم "6-'5 نیز زیادہ قد والوں کو فائنل سلیکشن میں ترجیح دی جائے گی۔
چھاتی 33 /34(3) وزن 121 پاؤنڈ کم ازکم ( زیادہ قابل قبول نہ ہوگا)۔
شہریت پاکستانی
اپلائی کرنے کا طریقہ کار،
https://pakistanrangerspunjab.com/ خواہشمند حضرات رینجرز ویب سائٹ
آن لائن اپنے آپ کو 16 جون 22 جون 2021 تک رجسٹرڈ کروائیں گے اور رجٹریشن کے بعد امیدواران درج ذیل مقامات میں سے اپنے منتخب کردہ رجسٹریشن سنٹر پرآن لان سلیپ پر دی گئی تاریخ کو بوقت 0800 بچے پرانے ابتدائی معانی اور جسمانی
ٹیسٹ حاضر ہوں گے۔
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیٰر کریں تاکہ کسی کا بھلا ھو جاۓ
شکریہ