Pak Army F.C Latest New Jobs 2021 For All Pakistan
1۔ فرئیر کور بلوچستان (ساتھ ) میں بھرتی ہونے کا ایک سنہرا موقع بھرتی کے خواہشمند حضرات کو بذری اشتہار پر مطلع کیا جاتا ہے کہ مظلو به میعار پر پورا اترنے والے امیدواران مندرج ذیل دی گئی ۔ تاریخوں اور مقام پر 08:00 سے لے کر شام 04:00 بے تک بھرتی کیے تشریف لائیں۔
رجسٹریشن کلرک
24 سے25 جولائی
عمر کی حد
28:20 سال
انٹرمیڈیٹ بمعہ کپیوٹر ڈپلومہ اور ٹاپنگ سپیڈ 40 الفاظ فی منٹ
BA, BSc/MA, Msc،matric
پاس اور کپیوٹر میں مہارت رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی
| 1۔ وہ حضرات جن کی عمر 18 سال سے زائد ہے ان کا فارم (ب) تقابل قبول نہیں ہو گا کہ کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ لازمی ہے۔ | 2۔ تمام اصل تعلیمی اسناد کمپیوٹرائزڈ فارم (ب)، ڈومیسائل، تمام دستاویزا کی تین عد متعدد فوٹوسٹیٹ اور چارعد فوٹو پاسپورٹ سائز اپنے ہمرادلائیں۔
3. جعل تعلیمی اسناد پیش کرنے اور سفارش پر بھرتی ہونے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ | 4۔ نیز ڈیٹا انٹرویو کے لئے آنے والے ٹی اے ڈی اے کے حقدار ہیں ہوں گے۔ |5۔ 31 اگست 2021، کوین کلرک جونیئر کلرک کی عمر کی حد 28 سال سے زیادہ نہ ہو۔ | 6۔ 31 اگست 2021، وسو برکلرک کی عمر کی حد 23 سال سے زیادہ نہ ہو۔ | 1.7
میل دوڑ کے ٹیسٹ کے لئے PT شوز اور تحریری ٹیسٹ کے لئے قلم اور امتحانی گنت ساتھ لائیں۔ | 8۔ بھرتی کے لئے موزوں امیدواروں کی سلیکشن میڈ یکل فتنس،Written نیٹ اور ٹائپنگ نیٹ کے ذریے ہوگا۔ |و۔ بھرتی کیلئے آنے والے حضرات کا اپنے ساتھ موبائل فون اور غیر ضروری سامان لانا سخت منع ہے۔ | 10۔ مزید معلومات اور رہنمائی کیلئے ایف سی ہیلپ لائن 939315 سے رابطہ کریں۔
لیفٹیننٹ کرل برائے انسپکٹر جنرل فرنٹیر کور بلوچستان (ساتھ)